the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی،2مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خاں کے سسر انل رمیش چندر چھبر کا انتقال ہوگیا۔
ذرائع نے آج بتایا کہ کرنل چھبر کا کل رات 9 بجے ایسکورٹس اسپتال میں انتقال ہوگیا۔یہ اطلاع ملتے ہی شاہ رخ اور ان کی بیوی گوری کل رات ہی دہلی کے لئے روانہ ہوگئے ۔کرنل چھبر کی آخری



رسومات آج لودھی شمشان گھاٹ میں ادا کئے جانے کی توقع ہے۔

پنجاب کے ضلع ہوشیار پور کے پٹی گاؤں کے رہنے والے کرنل چھبر نے سویتا چھبر سے شادی کی تھی ۔
وہ سال 1970 میں دہلی میں رہنے کے لئے آگئے تھے اس وقت سے ہی وہ یہیں مقیم تھے۔کرنل چھبر کے دو بچے بیٹی گوری اور بیٹا وکرانت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.